عالمی علماء الائنس:
ایکنا: اتحاد عالمی علمائے مسلمین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسلامی حکومتوں اور مسلمان عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ میں محصور بے گناہ انسانوں کی نجات کے لیے ہر ممکن طریقے سے جہاد کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518854 تاریخ اشاعت : 2025/07/23
حجتالاسلام اختری هفته وحدت اجلاس سے:
ایکنا: ہفتہ وحدت کی مرکزی کمیٹی کے سربراہ کا عملی اسلامی اتحاد پر زور، فلسطین کی حمایت کو اہم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518851 تاریخ اشاعت : 2025/07/23
ایکنا تھران- تھران میں منعقدہ میڈیا اور اسلامی وحدت کانفرنس میں سوئیڈن میں توہین قرآن کی شدید مذمت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3513698 تاریخ اشاعت : 2023/01/31
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے عید غدیر کی مناسبت پر اپنے خطاب میں کہا کہ ولایت کا اصول دشمنوں اور ان کی سازشوں کے مقابلے میں اسلامی امت کا نگہبان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512327 تاریخ اشاعت : 2022/07/19